اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے انفارمیشن سروس اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل شیراز لطیف کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے بلندی درجات اور مغفرت اور سوگوار خاندان کےلئے صبر جمیل کی دعا کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔