وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا یوم والدین کے حوالے سے تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کی فضا وہی جماعتیں قائم کر رہی ہیں جو ماضی میں کچھ نہ کر سکیں،عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ہی 2018میں کامیاب ہوں گے،عمران خان خیبر پختونخواہ میں بہتری لانے پر توجہ دیں ،عمران خان کو کے پی کے میں سیکورٹی مسائل حل …

اسلام آباد ۔ یکم اپریل(اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات ،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کی فضا وہی جماعتیں قائم کر رہی ہیں جو ماضی میں کچھ نہ کر سکیں،عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے ہی 2018میں کامیاب ہوں گے،عمران خان خیبر پختونخواہ میں بہتری لانے پر توجہ دیں ،عمران خان کو کے پی کے میں سیکورٹی مسائل حل کرنے اور آگلے ڈیڑھ سال کےلئے پاکستان کےلئے کام کرنا چاہےے، سیاست سے بالاتر ہو کر ملکی ترقی اور مستقبل کا سوچنا ہو گا،آج کا پاکستان ترقی یافتہ اور ابھرتا ہوا پاکستان ہے ،وزیر اعظم نواز شریف نوجوان نسل کی آنکھوں سے پاکستان کا مستقبل دیکھ رہے ہیں ،حکومت نے نوجوانوں کےلئے تعلیمی اور صحت کے شبعوں میں بہت سے پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں، پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا وزیرا عظم یوتھ پروگرام جاری کیا گیا ہے جس سے لاکھوں نوجوان مستفید ہو رہے ہیں

Leave a Reply