وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو

لاہور۔6 اگست(اے پی پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے نشتر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے محمد عظیم اور کنول بٹ کے خاندانوں میں 10،10لاکھ کے علیحدہ علیحدہ چیک تقسیم کئے،یہ چیک وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مملکت نے متاثرہ خاندانوں کو دئیے اور کہا کہ وزیر اعظم انکے دکھ میں برابر کے شریک …

لاہور۔6 اگست(اے پی پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جانب سے وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے نشتر کالونی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے محمد عظیم اور کنول بٹ کے خاندانوں میں 10،10لاکھ کے علیحدہ علیحدہ چیک تقسیم کئے،یہ چیک وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر مملکت نے متاثرہ خاندانوں کو دئیے اور کہا کہ وزیر اعظم انکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور وزیر اعظم نے اس حادثہ پر دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply