لاہور۔19 اپریل(اے پی پی )وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مرضی کا جوڈیشل کمیشن اور مرضی کے فیصلے چاہ رہے ہیں جو کہ ناممکن ہے، انہوں نے ماضی میں بھی جوڈیشل کمیشن کو متنازعہ بنایا تھا اور اس کے فیصلے کو ماننے سے انکارکیا تھا، عمران خان کی ذاتی خواہش پر کمیشن نہیں بنایا جاسکتا۔