وزیر مملکت چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کی روجھان جمالی میں صحافیوں سے بات چیت

جعفرآباد۔04 مئی(اے پی پی)وزیر مملکت چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ خواتین کو مستحکم بنانے اور انہیں بلاسود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں نیا سروے شروع کیا جا رہا ہے جس کیلئے انٹرنیشنل ایکسپرٹس سے مدد لی جا رہی ہے، وزیر اعظم نواز شریف بلوچستان میں ترقی لانا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روجھان جمالی میں سابق وزیراعظم میر ظفراللہ …

جعفرآباد۔04 مئی(اے پی پی)وزیر مملکت چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ خواتین کو مستحکم بنانے اور انہیں بلاسود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں نیا سروے شروع کیا جا رہا ہے جس کیلئے انٹرنیشنل ایکسپرٹس سے مدد لی جا رہی ہے، وزیر اعظم نواز شریف بلوچستان میں ترقی لانا چاہتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے روجھان جمالی میں سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی رہائش گاہ پر ان کے صاحبزادے سابق تحصیل ناظم میر عمر خان جمالی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply