وزیر مملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا شعبہ صحت میں ریفارمز کے حوالہ سے جائزہ اجلاس میں اظہارخیال

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی پاکستان کا حقیقی سرمایہ تھے، ان کی وفات سے ملک انسانیت کے بہت بڑے خدمت گار سے محروم ہوگیا ہے، عبدالستار ایدھی بے سہارا لوگوں کے محسن تھے اور مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانیوں کے لئے بڑی امید تھے ان کا خلاءمدتوں پورا نہیں ہوسکے …

اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک نے کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی پاکستان کا حقیقی سرمایہ تھے، ان کی وفات سے ملک انسانیت کے بہت بڑے خدمت گار سے محروم ہوگیا ہے، عبدالستار ایدھی بے سہارا لوگوں کے محسن تھے اور مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانیوں کے لئے بڑی امید تھے ان کا خلاءمدتوں پورا نہیں ہوسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کھارادر میں معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کے گھر پر ان کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کا انتقال پاکستانی قوم کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے، اس موقع پر ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک نے اے پی پی ملازمین کی طرف سے ایک دن کی تنخواہ ایدھی فاﺅنڈیشن کو عطیہ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply