وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس

وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ واٹر سپلائی سے رپورٹ طلب کر لی۔ جمعہ کو ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے …

وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ واٹر سپلائی سے رپورٹ طلب کر لی۔ جمعہ کو ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا سخت نوٹس لیا اور سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ واٹر سپلائی سے شہر میں پانی کی صورتحال بارے مکمل رپورٹ اور وضاحت طلب کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply