وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سیکٹرز میں سڑکوں کی معیاری تعمیر کو …
وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سیکٹرز میں سڑکوں کی معیاری تعمیر کو یقینی بنایا جائے۔ پیر کو ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای 11 اور ڈی 12 کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام بھی موجود تھے۔








