وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا ’اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاناما لیکس میں احتساب نوازشریف سے شروع ہو اور نوازشریف پر ختم ہو، وہ ٹیلر میڈ ٹی او آرز چاہتی ہیں‘ جمہوریت کی بقاءکیلئے خورشید شاہ کا بیان قابل ستائش ہے۔ انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو کے دوران …

اسلام آباد ۔ 21 جون(اے پی پی) وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پاناما لیکس میں احتساب نوازشریف سے شروع ہو اور نوازشریف پر ختم ہو، وہ ٹیلر میڈ ٹی او آرز چاہتی ہیں‘ جمہوریت کی بقاءکیلئے خورشید شاہ کا بیان قابل ستائش ہے۔ انہوں نے منگل کو پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں ”اے پی پی“ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ حکومت ٹی او آرز میں چاہتی ہے کہ ایسا طریقہ کار وضع کیا جائے جس میں ہر وہ شخص جس کا نام پاناما پیپرز میں ہے‘ ٹیکسوں میں معافی حاصل کرنے والوں ‘ قومی خزانہ لوٹنے والوں میں ہے ان سب کا احتساب ہونا چاہیئے۔

Leave a Reply