اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت بر ائے کپیٹل ایڈ منسٹر یشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کےڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں جاری اہم منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس مو قع پر سی ڈی اے کے سےنئر افسران اور مختلف منصوبو ں کے پر اجیکٹ ڈائر یکٹر ز کے علاوہ سی ڈی اے کے دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ مو …
وزیر مملکت کےڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا وفاقی دارالحکومت میں جاری اہم منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ ،مختلف منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت بر ائے کپیٹل ایڈ منسٹر یشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کےڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں جاری اہم منصوبوں کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس مو قع پر سی ڈی اے کے سےنئر افسران اور مختلف منصوبو ں کے پر اجیکٹ ڈائر یکٹر ز کے علاوہ سی ڈی اے کے دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ مو جو د تھے ۔








