- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے بچوں کے لیے ادارے یونیسکو کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ہر10 میں سے 6 بچے اور 20 برس سے کم عمر کے نوجوان سیکھنے کے عمل میں مہارت کی بنیادی سطح تک پہنچنے میں بھی ناکام رہتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے اس رپورٹ کے نتائج کو حیرت انگیز قرار دیا ہے جو سیکھنے کے بحران کی نشاندہی کر رہے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71428
- Advertisement -