وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران عالیہ کامران نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کی

135
صدر فیصل آباد چیمبر

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2023-24 کے وفاقی بجٹ پر بحث کے دوران عالیہ کامران نے اجلاس کی صدارت کی۔

جمعہ کو نماز کے وقفہ کے بعد اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن کی رکن جمعیت علمائے اسلام (ف) کی خاتون رکن عالیہ کامران نے کی۔