وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تیل و گیس کی تلاش پر بھر پور توجہ دے رہی ہے

98

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تیل و گیس کی تلاش پر بھر پور توجہ دے رہی ہے ۔ خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان نے کو بتایا کہ اس مقصد کے لئے متعدد کمپنیوں کو لائسنس جاری کئے ہیں۔وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں تیل و گیس کی تلاش کا کام تیزکردیا ہے۔ قبائلی علاقوں میں تیل و گیس کے شعبے میں پہلے ہی 20 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جاچکی ہے۔