26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر حکومت پنجاب...

وفاقی حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر حکومت پنجاب کو جے آئی ٹی بنانے کے لئے مراسلہ لکھ دیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعہ پر حکومت پنجاب کو جے آئی ٹی بنانے کے لئے مراسلہ لکھ دیا ۔

وزارت داخلہ سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی میں سینئر پولیس افسران اور خفیہ اداروں کے نمائندوں کوشامل کیا جائے تا کہ واقعے کی شفاف انکوائری عمل میں لا ئی جاسکے۔

- Advertisement -

وزارت داخلہ نے مراسلہ چیف سیکرٹری پنجاب اورآئی جی پنجاب کو ارسال کر دیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=335762

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں