وفاقی حکومت نے نے آئندہ 15روز کیلئے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

43

اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وفاقی حکومت نے نے آئندہ 15روز کیلئے لئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے سے اس حوالے سے سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ 15روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائیگی۔ ماہ فروری کے باقی ایام میں پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔