وفاقی حکومت نے 2015ءکیلئے ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹریز شائع کر دیں، عام ٹیکس دہندگان اور ارکان پارلیمنٹ کی الگ الگ ٹیکس ڈائریکٹریز جاری کی گئی ہےں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر ٹیکس ڈائریکٹریز کا اجراءکیا، دونوں ٹیکس ڈائریکٹریز کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سال 2015ءکیلئے ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹریز شائع کر دیں، عام ٹیکس دہندگان اور ارکان پارلیمنٹ کی الگ الگ ٹیکس ڈائریکٹریز جاری کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں جمعہ کو ایف بی آر ہاﺅس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر ٹیکس ڈائریکٹریز کا اجراءکیا۔ دونوں ٹیکس …

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سال 2015ءکیلئے ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹریز شائع کر دیں، عام ٹیکس دہندگان اور ارکان پارلیمنٹ کی الگ الگ ٹیکس ڈائریکٹریز جاری کی گئی ہے۔ اس سلسلہ میں جمعہ کو ایف بی آر ہاﺅس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے باضابطہ طور پر ٹیکس ڈائریکٹریز کا اجراءکیا۔ دونوں ٹیکس ڈائریکٹریز کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ 2013ءاور 2014ءمیں ٹیکس ڈائریکٹریز شائع کرنے کے بعد ٹیکس سال 2015ءکی ٹیکس ڈائریکٹریز بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلہ میں وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی ہے۔

Leave a Reply