اسلام آباد ۔ 9 جولائی (اے پی پی) وفاقی حکومت نے عظیم انسانیت دوست اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ہفتہ کو ملک بھر میںایک روزہ سوگ کا اعلان کیاہے۔اس موقع پر ملک بھر میں سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم سر نگوں رہا۔
وفاقی حکومت کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر ہفتہ کو ملک بھر میںایک روزہ سوگ

مزید خبریں