قومی خبریں وفاقی حکومت کا عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - پیر, 3 مئی 2021, 11:23 شام 44 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Ministry of Interior اسلام آباد۔3مئی (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا، پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر دس سے پندرہ مئی2021 تک، (پیر تا ہفتہ) سرکاری تعطیل ہوگی۔