قومی خبریں وفاقی حکومت کا عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 30 اپریل 2022, 1:06 شام 69 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Ministry of Interior اسلام آباد۔30اپریل (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عید الفطر پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے ہفتہ کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر پیر 2مئی سے جمعرات 5 مئی تک سرکاری تعطیلات ہوں گی۔