وفاقی حکومت کا عید تعطیلات کا اعلان، 31 مارچ تا 2 اپریل چھٹیاں ہونگی

116

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔کابینہ ڈویژن سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر پر تین تعطیلات پیر 31 مارچ سے بدھ 2 اپریل تک ہوں گی۔