اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے روا ں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے سپیشل پروگراموں کیلئے مجموعی طور پر 65ارب 57کروڑ 40لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال وفاقی حکومت کے سپیشل پروگراموں کیلئے 1کھرب 99ارب 66کروڑ 77لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں
وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کیلئے مجموعی طور پر 65ارب 57کروڑ 40لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

مزید خبریں