وفاقی حکومت کے سرمایہ کاری شعبہ کے ترقی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے 248.1 ارب ڈالر کے فنڈز جاری

99
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری شعبہ کے ترقی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کیلئے 248.1 ارب ڈالر کے فنڈز جاری کئے ہیں جو رواں مالی سال کیلئے مختص کردہ مجموعی پی ایس ڈی پی کے 31 فیصد کے مساوی ہیں جاری کردہ ترقیاتی فنڈز میں 58.6 ارب روپے کی غیر ملکی امداد بھی شامل ہے