وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رہا

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کےلئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جار رہا جو لوگ قربانی کررہے ہیں ان کے ہاں طرح طرح کے کھانوں کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply