24.5 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 10, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے...

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے ریکٹر سکیل پر شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں اتوار کی سہ پہر زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ یورپین زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ کا مرکز پشاور کے شمال میں 248 کلومیٹر دور کوہ ہندوکش میں 36.24 ڈگری طول اور 71.60 ڈگری ارض بلد میں تھا، زمین کی 211 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلہ کے جھٹکے افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستوں میں بھی ریکارڈ کئے گئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=420

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں