وفاقی دارالحکومت میں آبپارہ اور کراچی کمپنی میں تجاوزات اور غیر قانونی تجارتی مراکز کی تعمیر کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

63

اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ سی ڈی اے نے آبپارہ اور کراچی کمپنی میں تجاوزات اور اراضی پر غیر قانونی تجارتی مراکز کی تعمیر کے خلاف بدھ کوگرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا۔سی ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کراچی کمپنی میں غیر قانونی تعمیر کیا گیا پلازہ سیل کردیا گیا