اسلام آباد۔27دسمبر (اے پی پی): اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملہ پرالیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
منگل کو الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں الیکشن کمیشن نے وفاق کی درخواست منظور کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات موخرکردیئے ۔