وفاقی دارالحکومت میں فٹسال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، سلیم چوہدری

110
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں فٹسال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد انٹرکلب فٹ سال چیمپئن شپ آئندہ ماہ اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فٹسال بھی فٹ بال کے کھیل کا ایک حصہ ہے اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس گذشتہ دنوں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے