24.9 C
Islamabad
پیر, اپریل 28, 2025
ہومعلاقائی خبریںوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں...

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی):اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل (پیر) کو بند رہیں گے۔اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری/نجی تعلیمی ادارے کل (پیر) کو اسلام آبادکپیٹل ٹیریٹری کی حدود میں بند رہیں گے۔

سکول بند کرنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

- Advertisement -

 

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=528507

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں