اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔ شہر کی بڑی مارکیٹوں سمیت چوکوں پر قومی پرچم بیچنے والوں نے سٹال لگا دیئے ہیں ۔قومی پرچموں، جھنڈیوں، بیجز اور دیگر مواد کی تیاری کیلئے چھاپہ خانوں اور کارخانوں میں ایڈوانس بکنگ پر کام جاری ہے، نوجوانوں نے گاڑیوں اور …
وفاقی دارالحکومت میں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم آزادی شایان شان طریقہ سے منانے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہے ۔ شہر کی بڑی مارکیٹوں سمیت چوکوں پر قومی پرچم بیچنے والوں نے سٹال لگا دیئے ہیں ۔قومی پرچموں، جھنڈیوں، بیجز اور دیگر مواد کی تیاری کیلئے چھاپہ خانوں اور کارخانوں میں ایڈوانس بکنگ پر کام جاری ہے، نوجوانوں نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سبز ہلالی پرچم کی پینٹنگ کرانا شروع کر دیا ہیں۔ دوسری جانب بازاروں میں جگہ جگہ قومی پرچموں والی جھنڈیوں، بیجز، ٹوپیوں کی فروخت کیلئے سٹال سج گئے ہیں اور چھاپہ خانوں میں دن رات کام ہو رہا ہے۔








