اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آ باد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ضروری اطلاع ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام …
وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی اور خارجی راستے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے کھلے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آ باد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد کا سفر کرنے والے شہریوں کے لیے ضروری اطلاع ہے کہ اسلام آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے معمول کے مطابق ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔ اسلام آباد کے اندر کی بھی تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں اور ٹریفک رواں دواں ہے۔ صرف سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر ریڈ زون سیل کیا گیا ہے، شہر کے دیگر علاقوں میں شہری بلاخوف اپنا سفر جاری رکھ سکتے انہیں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہر گز نہ ہو گا۔









