وفاقی سیکرٹری دفاعی پیدوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اویس سے پولینڈ اور تھائی لینڈ کے دفاعی وفود کی ملاقاتیں

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری دفاعی پیدوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اویس سے پولینڈ اور تھائی لینڈ کے دفاعی وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیںجس میں باہمی دلچسپی کے امور ‘دفاعی شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔پولینڈ کے وفد کی قیادت نائب وزیر دفاع بارتوز جوزف کر رہے تھے ۔دونوں ممالک نے دفاعی شعبے میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔پولینڈ کے …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری دفاعی پیدوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد اویس سے پولینڈ اور تھائی لینڈ کے دفاعی وفود نے الگ الگ ملاقاتیں کیںجس میں باہمی دلچسپی کے امور ‘دفاعی شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔پولینڈ کے وفد کی قیادت نائب وزیر دفاع بارتوز جوزف کر رہے تھے ۔دونوں ممالک نے دفاعی شعبے میں مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔پولینڈ کے وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل ڈیفنس اینڈ انرجی سینٹر جنرل سوراسک کر رہے تھے ۔دونوں ممالک نے دفاعی شعبوں میں مزید تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے استفادہ حاصل کرنے پر اتفاق ہوا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply