وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورانس کی ملاقات

149
APP57-30 RAWALPINDI: November 30 - H.E. Mrs. Martine Dorance, Ambassador of France called on Secretary Defence, Lt. General (Retd) Zameer-ul-Hassan Shah at Ministry of Defence. APP

راولپنڈی ۔ 30 نومبر (اے پی پی)وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) ضمیر الحسن سے فرانس کے سفیر مارٹین ڈورانس نے ملاقات کی ۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں دونوں شخصیات کے مابین باہمی دلچسپی کے امور ‘قومی و بین الاقوامی سلامتی کے امور ‘معلومات کے تبادلے ‘ باہمی دفاعی تعاون ‘کرائسس منیمجنٹ کاوشوں‘پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) اور فرانس کے انسٹیٹیویٹ فار ہائر نیشنل ڈیفنس سٹڈیز اورپاک فرانس مشترکہ سکیورٹی کمیشن کے پانچویں اجلاس کے حوالے سے دلچسپی کے خط کو حتمی شکل دینے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ۔