لاہور۔30جون (اے پی پی):وفاقی سیکرٹری پٹرولیم مومن آغا کی خوش دامن سہام آغا اور طاہر احمد انصاری کی والدہ مرحومہ صبا انصاری کی رسم قل (کل ) منگل یکم جولائی کو ہوگی۔
قرآن خوانی شام 5.30 بجے پنجاب سول آفیسرز میس جی او آر ون میں شروع ہوگی۔ ایصال ثواب کے لئے دعا شام 6.30 بجے ہوگی۔