41 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا...

وفاقی سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا روزنامہ ممتاز کے ایڈیٹر طارق محمود سمیر کے برادر نسبتی کے انتقال پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے روزنامہ ممتاز کے ایڈیٹر طارق محمود سمیر کے برادر نسبتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو اپنے تعزیتی بیان میں عنبرین جان اور مبشر حسن نے مرحوم کے اہلخانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں