اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹےلی وژن کے نےوز پروڈےوسرز اور رپورٹرز کی صلاحتےوں کو جدےد دور کی ضرورےات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے پی ٹی وی اکےڈمی مےں پانچ روزہ تربےتی ورکشاپ منعقد ہوئی جس کی اختتامی تقرےب کی مہمانِ خصوصی وفاقی سےکرٹری اطلاعات و اےم ڈی پی ٹی وی صباءمحسن تھےں۔ انہوں نے شرکاءکورس اور مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی …
وفاقی سےکرٹری اطلاعات و اےم ڈی پی ٹی وی صباءمحسن کا اختتامی تقرےب سے خطاب
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اگست (اے پی پی) پاکستان ٹےلی وژن کے نےوز پروڈےوسرز اور رپورٹرز کی صلاحتےوں کو جدےد دور کی ضرورےات سے ہم آہنگ کرنے کیلئے پی ٹی وی اکےڈمی مےں پانچ روزہ تربےتی ورکشاپ منعقد ہوئی جس کی اختتامی تقرےب کی مہمانِ خصوصی وفاقی سےکرٹری اطلاعات و اےم ڈی پی ٹی وی صباءمحسن تھےں۔ انہوں نے شرکاءکورس اور مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی کا ماضی شاندار ہے اور اس طرح کے جدےد خطوط پر مبنی تربےتی کورسز سے پی ٹی وی کا مستقبل بھی شاندار ہو گا۔ عصرِ حاضر کے بدلتے تقاضوں کے ساتھ ٹےلی وژن پر خبروں کا انداز بھی بدل گےا ہے۔








