لاہور۔13 جولائی(اے پی پی )وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی (کل) 14 جولائی کو محتسب آفس کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم پرےس کانفرنس کرےں گے، وفاقی محتسب ریجنل آفس اسٹیٹ لائف بلڈنگ ڈیوس روڈ پر محتسب آفس کی کارکردگی بالخصوص چائلڈ لیبر ، خواتین کے حقوق اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و دیگر اہم امورپر میڈیا کو بریفنگ دیں گے نےزوفاقی محتسب آفس کی طرف سے نئے متعارف کروائے …
وفاقی محتسب سلمان فاروقی کل اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے

مزید خبریں
لاہور۔13 جولائی(اے پی پی )وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی (کل) 14 جولائی کو محتسب آفس کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم پرےس کانفرنس کرےں گے، وفاقی محتسب ریجنل آفس اسٹیٹ لائف بلڈنگ ڈیوس روڈ پر محتسب آفس کی کارکردگی بالخصوص چائلڈ لیبر ، خواتین کے حقوق اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و دیگر اہم امورپر میڈیا کو بریفنگ دیں گے نےزوفاقی محتسب آفس کی طرف سے نئے متعارف کروائے گئے قوانین کے بارے میں بھی میڈیا کو آگاہ کیا جائیگا۔








