26.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی محتسب سلمان فاروقی کی پر یس کانفرنس

وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی پر یس کانفرنس

- Advertisement -

لاہور۔14 فروری(اے پی پی )وفاقی محتسب سلمان فاروقی نے کہا ہے کہ 2016ءمیں کیے گئے تمام فیصلوں کی 90فیصد تعمیل ہو چکی ہے، پہلا نیشنل روڈ سیفٹی پلان 17فروری سے لانچ کیا جا رہا ہے،حقوق اطفال کے تحفظ کے لئے خصوصی ہیلپ لائن 1056کا اجرا ءکر دیا گیا ہے، جعلی ادویات کی خریدوفروخت کو روکنے اور مہنگی ادویات کی سستے داموں فروخت یقینی بنانے کیلئے خصوصی جائزہ رپورٹ کا اجراءآئندہ ہفتے ہوگا،ان خیالات کا اظہا رانہوں نے گزشتہ روز مقامی ہو ٹل میں پر یس کانفرنس کر تے ہوئے کیا ، اس موقع پر سینئر ایڈوائزرو نیشنل کمشنر برائے حقوق اطفال اعجاز قریشی،سینئر لاءآفیسر و رجسٹراراحسان احمد،سیکرٹری وفاقی محتسب زریاب احمد،سینئر ایڈوائزر لاہور سید محسن اسد، ایڈوائزر لاہور باسط خان سمیت دیگر بھی موجود تھے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=42320

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں