اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں اور پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی دن پہلی بار 18 دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک کی ترقی اور خدمات کے لئے کوششوں کو سراہنا ہے۔ وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر یہ دن …
وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں اور پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی دن پہلی بار 18 دسمبر کو منایا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں اور پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی دن پہلی بار 18 دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کو منانے کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملک کی ترقی اور خدمات کے لئے کوششوں کو سراہنا ہے۔ وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر یہ دن منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں پاکستانی سفارت خانوں میں اس دن کو منانے کے لئے بھرپور انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستانی سفارت خانوں میں سیمینارز، بحث و مباحثے اور نمائشوں کا اہتمام کیا جائے گا۔








