اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی محتسب نے سعودی عرب میں رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی تنخواہ کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ امور کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مسائل کے حل کیلئے ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کرے۔وفاقی محتسب کے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گریوینس کمشنر اور سینئر ایڈوائزر حافظ حسین احمد کھوکھر نے وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی …
وفاقی محتسب کی وزارت خارجہ کو ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وفاقی محتسب نے سعودی عرب میں رہنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی تنخواہ کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ امور کو ہدایت کی ہے کہ وہ ان مسائل کے حل کیلئے ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کرے۔وفاقی محتسب کے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گریوینس کمشنر اور سینئر ایڈوائزر حافظ حسین احمد کھوکھر نے وفاقی محتسب محمد سلمان فاروقی کی ہدایات پر سعودی عرب میں رہنے والے تارکین وطن کی تحریری شکایت پر اس کا نوٹس لیا ہے۔








