وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینا ر سے مقررین کا خطاب

131

فےصل آباد 17 جون ( اے پی پی ):دنیا بھر میں ہر سال سب سے زیادہ 554 ارب روپے کی زکوٰة،عطیات، صدقات، خیرات پاکستان میں دیئے جاتے ہیںلہٰذا خیرات کرتے وقت ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہماری خیرات ،زکوٰة ،عطیات ا ور صدقات کہیں رحمت کی بجائے زحمت نہ بن جائیںجبکہ انتہا پسندانہ سوچ کے حامل افراد و اداروں کے ساتھ ساتھ نشہ کے عادی افراد کو بھی خیرات یا صدقات نہ دیئے جائیںکیونکہ صرف حقدار و مستحق شخص کو ہی امداد فراہم کرنا بہتریں عبادت و سعادت ہے۔حق حقدار تک کے موضوع پر عطیات دل کھول کر مگر دیکھ بھال کر دیں کے حوالے سے وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان کے زیر اہتمام رائلٹن ہوٹل مےں منعقدہ سیمینا ر سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نائب صدر چےمبر آف کامرس مےاں تنوےر احمد ، ڈسٹرکٹ کو آر ڈ ےنےٹر حق حقدار تک ڈاکٹر ر ضوان مسعود قرےشی ،پرا جےکٹ کنٹرولر فرخندہ صدےق اور حق حقدار تک پروگرام وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات حکومت پاکستان پراجےکٹ مےنےجر محمد سہےب و دےگر مقررےن نے کہا کہ یہ امر خوش ۱ٓئند ہے کہ پاکستان میں صاحب ثروت افراد ،مخیر شخصیات اور با حیثیت لوگوں کی جانب سے ہر سال دنیا بھر سے زیادہ خیرات دی جاتی ہے