قوم آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ یوم دفاع منائے گی کہ ملک کی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا‘ مسلح افواج نے ہمیشہ قوم اور ملک کے تحفظ کے لئے قربانیاں دیں ہیں ‘آپریشن ضرب عضب میں بھی مسلح افواج نے دہشت گردوں کا قلع قمع کر دیا ہے‘ وفاقی وزراءچوہدری برجیس طاہر اور ریاض حسین پیرزادہ کی "اے پی پی " سے بات چیت …
وفاقی وزراءچوہدری برجیس طاہر اور ریاض حسین پیرزادہ کی "اے پی پی ” سے بات چیت

مزید خبریں
قوم آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ یوم دفاع منائے گی کہ ملک کی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا‘ مسلح افواج نے ہمیشہ قوم اور ملک کے تحفظ کے لئے قربانیاں دیں ہیں ‘آپریشن ضرب عضب میں بھی مسلح افواج نے دہشت گردوں کا قلع قمع کر دیا ہے‘ وفاقی وزراءچوہدری برجیس طاہر اور ریاض حسین پیرزادہ کی "اے پی پی ” سے بات چیت
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزراءچوہدری برجیس طاہر اور ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ قوم آج اس عزم کی تجدید کے ساتھ یوم دفاع منائے گی کہ ملک کی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا‘ مسلح افواج نے ہمیشہ قوم اور ملک کے تحفظ کے لئے قربانیاں دیں ہیں ‘آپریشن ضرب عضب میں بھی مسلح افواج نے دہشت گردوں کا قلع قمع کر دیا ہے ۔وہ پیر کو قومی خبر رساں ادارے "اے پی پی ” سے بات چیت کر رہے تھے ۔








