اسلام آباد۔13ستمبر (اے پی پی):وفاقی وزیربحری امور سید فیصل سبزواری نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ کے لئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ منگل کو وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے لیے 1 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔