وفاقی وزیرخزانہ محمداسحاق ڈار کی فاقی وزیرمواصلات اسعدمحمود کے ساتھ ملاقات

112
وفاقی وزیرخزانہ محمداسحاق ڈار کی فاقی وزیرمواصلات اسعدمحمود کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد۔5نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے ہفتہ کووفاقی وزیرمواصلات اسعدمحمود کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات میں وزارت مواصلات کے مختلف اداروں کے مالی امورزیربحث آئے۔ وزیرخزانہ نے وزیرمواصلات کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔