وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے پاکستان میں جاپان کے سفیرواڈامٹسوہیروکی ملاقات

131
وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر مرحومہ نجمہ حمید کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے تغزیت کی

اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے جمعہ کویہاں پاکستان میں جاپان کے سفیرواڈامٹسوہیرو نے ملاقات کی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسہی کے اموراوردونوں ممالک کے درمیان تجارت اورمعیشت کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے نئے مواقع جائزہ لیاگیا۔