اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارسے جمعہ کویہاں پاکستان میں امریکاکے سفیرڈونلڈبلوم نے ملاقات کی ۔
وزارت خزانہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں پاکستان اورامریاک کے درمیان معیشت، سرمایہ کاری اورتجارتی روابط کومزید فروغ دینے کے طریقوں کاجائزہ لیاگیا۔