وفاقی وزیرخزانہ کی رمضان المبارک اوریوم پاکستان پرپوری قوم کو مبارکباد

135
وفاقی وزیر برائے تجارت کی سعودی کاروباری اداروں کے حکام سے ملاقات، سعودی برانڈز کی پاکستان میں کاروبار کی توسیع پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔23مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے رمضان المبارک اوریوم پاکستان پرپوری قوم کو مبارکباددی ہے۔جمعرات کواپنے ایک ٹویٹ میں وزیرخزانہ رمضان المبارک اوریوم پاکستان پرپوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات اورتمناوں کااظہارکیاہے۔