28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومیوم قائد اعظموفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کانارووال میں یوم قائد کے حوالے سے تقریب...

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کانارووال میں یوم قائد کے حوالے سے تقریب سے خطاب

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم سب نے ملکر دہشتگردی کو ختم کرنا ہے کیونکہ یہ قائد کا پاکستان ہے، عمران خان خیبر پختونخواہ میں تین سال سے میٹر و بس کا منصوبہ مکمل نہیں کر سکے ، وہ پاکستان کے ہزاروں منصوبے کیسے مکمل کریں گے۔ ہفتہ کونارووال میں یوم قائداعظم کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ پاکستان میں امن بحال اورمعیشت ترقی کر رہی ہے۔آج پاکستان2013 سے بہتر، دہشتگردی اور لوڈ شیڈنگ سے پاک ہے، اس کو تبدیلی کہتے ہیں۔ تبدیلی کنٹینروں پر کھڑے ہو کر نہیں آتی بلکہ تبدیلی کام اور تجربے سے آتی ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82435

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں