وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات

81

اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کی گئی۔