22.7 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی...

وفاقی وزیرداخلہ کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

- Advertisement -

اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کااظہارکیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہارتعزیت کی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں