وفاقی وزیررانا تنویر حسین سے بیلارس کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے بیلارس کے نائب وزیراعظم ولادی میر سیمشکو اور سائنس و ٹیکنالوجی کی سرکاری کمیٹی کے چیئرمین الیگز ینڈر شومولین نے ملاقات کی۔ انہوں نے یہ ملاقات بیلارسین پاکستانی مرکز برائے سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے افتتاح اور اس مرکز کے قوانین بار ے دستخطوں کے سلسلہ میں کی۔ ان پر دستخطوں کے …

اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین سے بیلارس کے نائب وزیراعظم ولادی میر سیمشکو اور سائنس و ٹیکنالوجی کی سرکاری کمیٹی کے چیئرمین الیگز ینڈر شومولین نے ملاقات کی۔ انہوں نے یہ ملاقات بیلارسین پاکستانی مرکز برائے سائنس و ٹیکنالوجی تعاون کے افتتاح اور اس مرکز کے قوانین بار ے دستخطوں کے سلسلہ میں کی۔ ان پر دستخطوں کے تحت بیلا رسین پاکستانی سینٹر آف سائنس و ٹیکنالوجی کو آپریشن اسلام آباد میں پاکستانی کونسل آف سائیٹنک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے ہیڈ آفس اسلام آباد میں قائم کیا گیا ہے۔ جس نے پیرسے کام شروع کر دیا ہے۔

Leave a Reply